ویکلی ہائی لائٹس | امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں اتار چڑھاؤ - اپریل 08, 2022
Update: 2022-04-08
Description
اس ہفتے ویکلی ہائی لائٹس میں شامل ہے: پاکستان میں دہشت گردی کے نئے خدشات سے متعلق ماہرین کی رائے؛ امریکہ اور پاکستان کے درمیان خارجہ تعلقات؛ امریکی دارالحکومت میں چیری کے درختوں پر کھلے بہار کے رنگ؛ جانیے کھانے کا ضیاع روکنے میں مدد دینے والی ٹیکنالوجی کے بارے میں اور بہت کچھ۔
Comments
In Channel






















